ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل پرسوں ہائیکورٹ بار میں خطاب کرینگے

پیر 29 جون 2015 15:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل پرسوں ( بدھ ) یکم جولائی کو بوقت 11:00بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کراچی شہداء ہال میں بعنوان”اسلام اور نظام عدل“کے موضوع پر معزز ممبران سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :