ایل ڈی اے کی ناکارہ گاڑیوں کا نیلام عام 28جولائی کو ہوگا
پیر 29 جون 2015 15:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام14ناکارہ گاڑیوں اور ناکارہ موٹر سائیکلوں کا نیلام عام 28جولائی 2015ء کو دن 10:00بجے ایل ڈی اے آفس قائد اعظم ٹاؤن 3سوک سینٹر ہمدرد چوک ٹاؤن شپ میں ہو گا۔
(جاری ہے)
بولی کی ابتدائی قیمت اور مزید تفصیلات ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے دفتر واقع ایل ڈی اے آفس 468-D/IIخیابان فردوسی‘مین بلیوارڈ محمدعلی جوہر ٹاؤن یا فون نمبر042-99262299سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.