عوا م کی ترقی و خو شحا لی کیلئے 42ارب روپے صو بہ بھر میں عوا م کے مقا می نما ئندوں کے توسط سے خرچ کئے جا ئیں گے،مشتاق غنی

پیر 29 جون 2015 16:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے صو با ئی حکو مت نے عوا م کی ترقی اور خو شحا لی اور نچلی سطح پر اختیا را ت دینے کے لئے ایسا بلدیا تی نظا م دیا ہے جس کے لئے 42ارب روپے صو بہ بھر میں عوا م کے مقا می نما ئندوں کے توسط سے خرچ کئے جا ئیں گیان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز تو حید آباد کے مقا م پریو نیں کو نسل نتھیا گلی کے نو منتخب ضلع کو نسلر سردار فیا ض کی اپنی پوری یو نیں کو نسل کے نما ئندوں کے سا تھ پا کستا ن تحریک انصا ف میں شمو لیت کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔

اس موقع پر صو با ئی وزیر پبلک ہیلھ شا ہ فر ما ن ،ایم پی اے سردار محمد ادریس ،امیدوار برا ئے ضلع کو نسل علی خا ن جدون اور پا کستا ن تحریک انصا ف میں شا مل ہو نے وا لے نو منتخب ضلع کو نسلر سردار محمد فیاض نے بھی خطا ب کیا ۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ مو جودہ نظا م سے قبل پو ری یو نیں کو نسل کو ترقیا تی عمل کے لئے 15لا کھ ملتے تھے جب کہ اب ہر ویلج کو نسل کی سطح پر20لا کھ رو پے دئے جا رہے ہیں۔

جب کہ ایک یو نیں کو نسل میں کئی ویلج کو نسلیں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ مو جودہ بلدیا تی نظا م کو اس انداز سے وضع کیا گیاجس پر عمل پرا ہو تے ہو ئے صو بے میں نچلی سطح پر یکسا ن ترقیا تی عمل شروع ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے گزشتہ دو سا لو ں میں صو بہ سے کر پشن کا خاتمہ ۔عوا م کو سستے انصا ف کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا پو لیس، تعلیی ادا روں ۔

ہسپتا لو ں ،پٹوار خا نو ں اور ٹینڈر سسٹم کو آن لا ئن ٹندرنگ اور بھرتیوں کو شفا ف اور میرٹ پر کر نے کے لئے این ٹی ایس کے زریعے کیا۔ صو با ئی وزیر نے ایو بیہ چئیر لفٹ کو ایک ہفتہ کے اندر چلا نے اور نتھیا گلی میں گر لز ڈگری کا لج کے قیا م کا اعلا ن کیا۔صو با ئی وزیر شا ہ فر ما ن نے کہا کہ اس بلدیا تی سسٹم کا بنیا دی مقصد اختیا ر ان کو دیا جا ئے جن کے مسا ئل ہیں جو پیشہ آپ پر خر چ ہو تا ہے وہ عوا م کے ٹیکس کا پیسہ ہے اور ہم نمائندے عوا م کے ووٹ سے منتخب ہو تے ہیں اس لئے ہم سب عوا م کے خا دم ہیں مو جودہ بدیا تی انتخا با ت میں جو بد نظمی دیکھی گئی یہ سہ فریقی اتحاد وا لو ں نے اس کو خرا ب کر نے کی کو شش کی کیو نکہ یہ اس بلدیا تی سسٹم کو دل سے ما نتے ہی نہیں کیو نکہ با قی تما م سیا سی پا رٹیا ں پرا نے سسٹم پر خوش تھیں وہ اختیا را ت اپنے پا س رکھنا چا ہتی ہیں ۔

انہو ں نے فوری طور پر تو حید آباد کے وا ٹر پمپ کو ٹھیک کر نے کا حکم دیا