ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے ترکی سے واپس پہنچ کر عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 29 جون 2015 17:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے ترکی سے وطن واپس پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر حیدر اشرف 14جون کو ڈولفن مینجمنٹ کورس کے لئے ترکی روانہ ہوئے تھے اور انکی عدم موجودگی کے دوران یہ عہدہ سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس کے پاس تھا۔

متعلقہ عنوان :