گرمی سے اموات اور شہر میں جاری ہنگامی صورتحال کے باعث بلدیہ کورنگی نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا
پیر 29 جون 2015 17:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) شہر میں جاری ریکارڈ گرمی اور شدید لو کی وجہ سے ہونے والی اموات اور شہر میں جاری ہنگامی صورتحال کے باعث بلدیہ کورنگی ،کورنگی زون نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں فوری طور پر ہیٹ اسٹروک ریلف کیمپ لگائے گئے اور اس کیمپ میں ٹھنڈے پانی کا انتظام اور وافر مقدار میں برف کا انتظام بھی کیا گیا ہے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی ، کورنگی زون نے گرمی اور لوسے عوام کو محفوظ بنا نے اور قیمتی جانوں کی فوری طبی امداد کے لئے ہیٹ اسٹروک سینٹرمیں درجنوں مریضوں کو طبی مداد اور سینکڑوں عوام کو آگاہی فراہم کی گئی ،ہیٹ اسٹروک سینٹر میں طبی عملہ24گھنٹے خدمات کی انجام دہی میں مصروف ہے سینٹر میں شدید گرمی اور لوح سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوام کو آگاہی بھی فراہم کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.