احمدیار، پولیس کے چھاپے ،منشیات فروش5 افراد گرفتار ،شراب و چرس برآمد

پیر 29 جون 2015 17:44

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پولیس کے چھاپے منشیات فروش-5 افراد گرفتار شراب اور چرس برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں145/EB میں پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مارکر لیاقت علی کورنگے ہاتھوں گرفتار کرکے10 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ سے محمد عمران کو 4 لیٹرشراب اور قبولہ چوک سے محمدآصف،مختار سکنہ جمن شاہ اور وحید سکنہ چاہ چوکی کو495 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :