`پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا`

پیر 29 جون 2015 18:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)ذیلی کمیشن برائے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کنونےئر افضال رانا کریں گے۔پی اے سی وزارت اطلاعات ونشریات،فوڈ سیکورٹی اور کامرس بارے آڈٹ رپورٹ پر دئیے گئے احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا`