نیب نے بلوچستان میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا سراغ لگا لیا
واٹر پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال اور خردبرد کا انکشاف
پیر 29 جون 2015 18:10
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) نیب نے بلوچستان میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا سراغ لگا لیا۔ وفاقی حکومت کے تعاون سے بلوچستان میں 409 واٹر پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال اور خردبرد کا انکشاف۔ نیب بلوچستان نے تعمیراتی فرم اور محکمہ پبلک ہیلتھ اینڈ انجیرنگ سے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر2 کروڑ 37 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کرکے 300 سو سے زائد غیر فعال واٹر پلانٹس کو فعال بنا کر عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع کرادی۔
ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر (ر) طارق محمود ملک نے اس پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے عوامی وسائل پر ہاتھ صاف کرنے والوں کو قطعی معاف نہیں کیا جائے گاتفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے 2006-2007 میں)کلین ڈرینکنگ واٹر فور آل(کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس کے تحت بلوچستان میں 409 واٹر پلانٹس نصب ہونے تھے تاہم میسرز (جی پی بی آئی ڈی سی) نے محکمہ پی ایچ ای کے افسران کی ملی بھگت سے نہ صرف مذکورہ واٹر پلانٹس کی تنصیب کا کام مکمل نہیں کیا بلکہ منصوبے کے پی سی ون کے بر خلاف انتہائی ناقص میڑیل کا استعمال کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.