انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز کا بھرپور دفاع کرینگے،سٹیون سمتھ

پیر 29 جون 2015 18:23

انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز کا بھرپور دفاع کرینگے،سٹیون سمتھ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر سٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ انکی ٹیم بھر پور فارم میں ہے اور انگلینڈ کی ٹیم کو اس کی سرزمین پر شکست دیکر ایشز سیریز کا بھرپور دفاع کریگی۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی ٹیم ان دنوں ایشز سیریز میں شرکت کے لئے انگلینڈ کے دورہ پر ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہو گا۔ `