فیڈ رل بورڈ میٹر ک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتہ میں کرے گا

پیر 29 جون 2015 18:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) فیڈ رل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میٹر ک کے رزلٹ کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتہ میں کرے گا ،ذرائع نے کو بتایا کہ میٹرک کے رزلٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں حتمی فہرستوں کی تیاری کی جا رہی ہے جو کہ 30جون کو مکمل ہو جائیں گی اور جولائی کے پہلے ہفتہ میں رزلٹ کابا قاعدہ اعلان کر دیا جائے گا ۔`