وزیر مملکت برائے مذ ہبی امور کا زاہد حامد کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 29 جون 2015 18:39

اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وزیر مملکت برائے مذ ہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی زاہد حامد کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے لئے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔