کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ بلدیہ کے مفرور ملزم کی درخواست ضمات قبل از گرفتاری 5 لاکھ روپے کے عوض منظور کرلی

پیر 29 جون 2015 18:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ بلدیہ کے مفرور ملزم کی درخواست ضمات قبل از گرفتاری 5 لاکھ روپے کے عوض منظور کرلی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کی عدالت میں سانحہ بلدیہ کے مفرور ملزم شاہ رخ نے درخواست دائر کی تھی اس کو کیس میں مفرور قرار دیا گیا ہے جبکہ وہ مقدمہ کا سامنا کرنا چاہتا ہے لیکن خدشہ ہے کہ مجھے گرفتار کرلیا جائے گا لہذا میری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے جسے عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے عوض 4 اگست تک منظور کرلیا واضح رہے کہ شاہ رخ کی والدہ نے سندھ ہائیکورٹ میں شاہ رخ کی گمشدگی کے حوالے سے درخواست دائر کی ہوئی ہے کہ اس کو رینجرز نے حراست میں لیا ہوا ہے

متعلقہ عنوان :