کراچی کے علاقے عزیز آباد کی ٹیلی فون ایکسچینج کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا

muhammad ali محمد علی پیر 29 جون 2015 19:09

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) عزیز آباد کی ٹیلی فون ایکسچینج کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے ٹیلی فون ایکسچینج کو گھیرے میں لے لیاہے۔

(جاری ہے)

رینجرز اہلکاروں نے ایکسچینج کے داخلی و خارجہ راستوں کو بند کردیا ہے جبکہ چند رینجرز اہلکار ایکسچینج میں داخل ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :