جامعہ کراچی : ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم وفیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر 29 جون 2015 19:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق ایم افل اور پی ایچ ڈی داخلہ برائے سال 2015 ء کے داخلہ فارم وفیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جولائی 2015 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :