لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے روز ملا جلا رجحان رہا
ایل ایس ای25انڈیکس2.02پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5827.70 بند ہوا
پیر 29 جون 2015 19:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے روز ملا جلا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس2.02پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5827.70 بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر76کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔ 15کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،6کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ55کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل9 لاکھ51 ہزار700 حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں این آئی بی بنک لمیٹڈکے3لاکھ59 ہزارحصص ،سلک بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ حصص جبکہ بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے89ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضا فہ عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.65روپے بڑھ گئی۔سب سے زیادہ کمی پاکستا ن پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.00روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.