2 افراد ناجائزا سلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

پیر 29 جون 2015 20:07

عارفوالا۔29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پولیس نے-2 افراد کو ناجائزا سلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے نواحی گاؤں24/EB سے غلا م عباس اور فاروق سکنہ نورا رتھ کو گرفتار کرکے 2 عدد ناجائز پسٹل 32 بور برآمد کر لئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔