پیپلز پارٹی نے الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کردی

muhammad ali محمد علی پیر 29 جون 2015 20:15

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) پیپلز پارٹی نے الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ کیلئے الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

قائم کردہ الیکشن سیل پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے مانیٹرنگ کرے گی جبکہ کارکنوں کی شکایات سن کر ان کا ازالہ بھی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :