ٹریکٹر ٹرالی کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر، 6 ماہ کی بچی اور خاتون سمیت تین افراد ہلاک
پیر 29 جون 2015 20:17
لاڑکانہ ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ٹریکٹر ٹرالی کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر سے 6 ماہ کی بچی اور خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے گاؤں بچل مہیسر کے رہائشی خاندان عید کی خریداری کے لئے لاڑکانہ شہر آیا جہاں سے واپس جاتے ہوئے ان کی چنگ چی رکشہ کو آریجا پھیڑو والے روڈ پر ہزار واہ گاؤں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 40 سالہ حاجی حواران خروس، 30 سالہ خورشید خاتون اور 6 ماہ کی بچی سروہی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو خواتین مسماة تسلیم اور مریم شدید زخمی ہو گئے۔
واقعہ کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو چانڈکا میڈیکل اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمی دونوں خواتین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے ٹریکٹر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.