کراچی،سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج صبح بحال کردی جائے گی

پیر 29 جون 2015 20:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج(منگل) کی صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔`

متعلقہ عنوان :