پشاور کینٹ پولیس نے ڈکیت راہزن کو موقع پر گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ UPS اور بیڑی برآمد

پیر 29 جون 2015 20:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کینٹ پولیس نے ڈکیت راہزن کو موقع پر گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ UPS اور بیڑی برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مدعی خورشید ولد ہاشم سکنہ لنڈی اخون احمد مورخہ 26/06/2015 کو تھانہ پشتخرہ میں رپورٹ درج کی کہ میرا عمر گل حجام کی دوکان ہے جو گزشتہ شب ملزم اولس ولد ملک سکنہ باڑہ حال پشتخرہ نے میرے دوکان کا شیشہ توڑ کر دوکان سے UPSاور بیٹری چوری کرکے فرار ہونے کی کو شش کر تا تھا کہ موقع پر موجود پولیس پارٹی نے ملزم اولس کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے مسروقہ UPS اور بیٹری برآمد کر لی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ،،،،

متعلقہ عنوان :