موٹروے پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چوری شدہ گاڑی اور رقم برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
پیر 29 جون 2015 21:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چوری شدہ گاڑی اور رقم برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کو اسلام آباد پولیس نے اطلاع دی کہ ایک کرولا کار نمبرLXO-9090، ماڈل 2000علاقہ تھانہ I-9سے چوری کی گئی ہے ۔ لہذا موٹروے پولیس مذکورہ گاڑی کی برآمد گی میں مدد کرے۔
یہ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے اپنی تمام پیٹرولنگ گاڑیوں کو الرٹ کر دیا ۔کچھ ہی دیر بعد موٹروے پولیس کے افسران SPOنعیم اﷲ اورPOمحمد رزاق نے مذکورہ گاڑی کو موٹروے پر (M-1) پر برہان کے علاقے میں دیکھا تو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ نہ رکی جس پر موٹروے پولیس کے افسران نے مذکورہ کار کا تعاقب کر کے روک لیا اور کار میں سوار ملزم وقار حسین ولد بختیار حسین سکنہ پشاور کو گرفتا ر کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.