کراچی اور سندھ کے مسائل کی اصل ذمہ دار ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ہیں ‘سراج الحق
حکومت کو ماضی کی طرح اب سنی ان سنی نہیں کرنی چاہیے ،نہ ہی رات گئی بات گئی والا معاملہ ہونا چاہئے وزیر اعظم کراچی کے مسئلہ پر کراچی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس بلائیں ،تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سیاست سے بالاتر ہوکر فیصلے کئے جائیں کراچی کو تین سو بلین کا خصوصی پیکیج دیکر پچاس سالہ ترقیاتی منصوبہ بنایا جائے‘سینیٹر سراج الحق کی کراچی کے دورہ سے واپسی پر منصورہ میں پریس کانفرنس
پیر 29 جون 2015 21:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے مسائل کی اصل ذمہ دار ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ہیں ،قوم ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات کی شفاف طریقے سے چھان بین چاہتی ہے ،حکومت کو ماضی کی طرح اب سنی ان سنی نہیں کرنی چاہئیے اور نہ ہی رات گئی بات گئی والا معاملہ ہونا چاہئے ،وزیر اعظم کراچی کے مسئلہ پر کراچی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس بلائیں اور تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سیاست سے بالاتر ہوکر فیصلے کئے جائیں ،خصوصی کمیشن بناکر سرکاری اداروں میں سیاسی بنیادوں پر میرٹ سے ہٹ کر کی گئی بھرتیوں کو ختم کیا جائے اور میرٹ پردوبارہ بھرتیاں کی جائیں ، کراچی کو تین سو بلین کا خصوصی پیکیج دیکر پچاس سالہ ترقیاتی منصوبہ بنایا جائے، جماعت اسلامی کراچی کے مسئلہ پر حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کیلئے تیار ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.