جامعہ بلوچستان میں چندنام نہادنے اپنی کرپشن بحال رکھنے کیلئے اجتماع شرتوع کیاتھا ،جیند بلوچ

پیر 29 جون 2015 21:52

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) بلوچ اسٹوڈنٹ فرنٹ کے مرکزی ترجمان جیند بلوچ نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ جامعہ بلوچستان میں موجودہ مسئلہ جوکہ چندنام نہاد اور کاغزی قوم پرست اور حکمران پارٹیوں کے پاکٹ آرگنائزیشن نے جامعہ بلوچستان میں اپنی کرپشن بحال رکھنے کیلئے جو اجتماع شرتوع کیاتھا جسکو بلوچ فرنٹ نے مکمل ناکام بناد یا ۔

اور موجودہ مسئلے پر جو کمیٹی جامعہ بلوچستان کی جابن تشکیل دی گئی تھی آج اس کمیٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹ نے واضح موقف اختیار کرنے کے باوجود جامعہ بلوچستان کمیٹی نے اہم شنطیم بلوچ اسٹوڈنٹ فرنٹ کو مسلسل نظر انداز کیا گیا کیونکہ بی ایس ایف کو 10جون کو جو احتجاج ہوا تھا اس احتجاج کے بابت بی ایس افی کو ہی مکمل آگاہی حاصل تھی ۔

(جاری ہے)

کے مرکزی عہدیداروں نے اپنی جانب سے تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل پرنس تنویر بلوچ ، کو نامزد گیا گیا وہ کمیٹی کے عزت دار ممبر ان کے سامنے تمام حقائق بیان کیا جس میں کمیٹی سے خطاب کرتیہوئے 10جو کے احتجاج جوکہm edکے امتحانی حال میں امتحانی عملہ کے روئے کے خلاف جو احتجاج جوکہ شروع ہوا اس کے بعد راتوں رات اس احتجاج کو کرپشن معافیہ او ردیگر نام نہاد طلبہ گرہوں نے احکاؤں کے بتائے طیریقے سے احتجاج کو غلط رنگ دیا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں مکمل نقل کی پابندی دونمبر ڈی این سی ڈگریا بنانے والا جو سائفہ گرو ہ کے خلاف کارروائی پر موجودہ کنٹرولر کی جرت مندانہ فیصلے کا خری مقدم کرتے ہیں۔ اور مید ظاہر کیا کہ کمیٹی بغیر کسی دباؤ کے تعلیم اور نقل کیلئے جامعہ بلوچستان کو مد نطر رکھتے ہوئے اچھی فیصلہ سنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :