ن لیگ کی حکومت قومی مفاد اور قومی وقار کے خلاف اقدامات سے گریز کرے۔سینیٹر سعید غنی کا حکومت کو انتباہ
پیر 29 جون 2015 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل سندھ کے انچارج سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ ویٹ لیز پرحاصل کئے جانے والے طیاروں کو مکہ اور مدینہ کے روٹس پر حج اور عمرہ کے لئے چلایا جائے گا لیکن جس قسم کے طیارے حکومت ویٹ لیز پرحاصل کررہی ہے اس کے لئے پی آئی اے کے پاس ان طیاروں کو آپریٹ کرنے کے لئے باصلاحیت عملہ دستیاب نہیں ہے جس سے نہ صرف حج آپریشن بری طرح بدنظمی کا شکار ہوگا بلکہ پی آئی اے کو شدید مالی نقصان بھی سہنا پڑے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل سندھ سے جاری ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی روز اول سے قوم کو قومی اداروں کی نجکاری اور بربادی کے حوالے سے حکومتی ارادوں اور منصوبوں سے آگاہ کرتی چلی آرہی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی ہی اس حوالے سے ملک کی واحد عوامی آواز ہے جو حکومت کے ان تمام فیصلوں اور منصوبوں کا پردہ چاک کرتی چلی آرہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.