این 85 پاک چین اقتصادی راہداری کا اہم ترین روٹ ہے،یہ گوادر ،تربت اور خضدار کو ملائے گی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر تعمیر تربت ، خضدار شاہراہ کے دورہ کے موقع پر گفتگو

پیر 29 جون 2015 22:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ این 85 پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا اہم ترین روٹ ہے، این 85 گوادر ،تربت اور خضدار کو ملائے گی۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو زیر تعمیر تربت ، خضدار شاہراہ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ این 85 پاک چین اقتصادی راہداری کا اہم ترین روٹ ہے، یہ دسمبر 2016ء تک مکمل ہو گی اور یہ شاہراہ گوادر، تربت اور خضدار کو آپس میں ملائے گی۔

متعلقہ عنوان :