عمران خان ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے

لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث عمران خان کاہیلی کاپٹر ہچکولے کھانے لگا،پائلٹ کی جرات مندی سے ہیلی کاپٹر کی کامیاب لینڈنگ , اﷲ تعالیٰ نے مجھے نیا پاکستان بنانے کیلئے نئی زندگی دی، تحریک انصاف کے چیئرمین کا واقعے کے بعد ٹویٹ