لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 10:54

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جون 2015ء) : لاہور ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کیس کی سماعت ہوئی. سماعت کے دوران عدالت نے پٹرول بحران کی رپورٹ طلب کر لی جس پر سر کاری وکیل کا کہنا تھا کہ پٹرول بحران کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشیل دی گئی ہے. کمیٹی کی رپورٹ آنے تک مہلت دی جائے. جس کے بعد کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی گئی.

متعلقہ عنوان :