ساہیوال: اداکارہ خوشبو کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8 افراد زخمی
منگل 30 جون 2015 11:09
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون2015ء) ساہیوال میں ٹریفک حادثہ میں اداکارہ خوشبو سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے بھائی اس حادثے کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ 132 نائن ایل کے قریب پیش آیا جب اداکارہ خوشبو کی وین ٹرک سے جا ٹکرائی۔ اس حادثے میں ان کے بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ وہ خود اور دیگر مسافر زخمی ہو گئے ہیں جنہیں بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.