کراچی : عید کے موقع پر قومی ائیر لائن کا عوام کو تحفہ، ایک ٹکٹ خریدنے پر ایک فری دیا جائے گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 11:34

کراچی : عید کے موقع پر قومی ائیر لائن کا عوام کو تحفہ، ایک ٹکٹ خریدنے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جون 2015ء) : عید کے موقع پر قومی ائیر لائن پی آئی اے کے عوام کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا.

(جاری ہے)

پی آئی اے نے عید کے دو روز اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا. ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے اندرون ملک پروازوں کی ایک ٹکٹ خریدنے پر عوام کو دوسرا ٹکٹ فری دیا جائے گا. جس سے عوام بھر پور طور پر مستفید ہو سکتی ہے.

متعلقہ عنوان :