ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے

منگل 30 جون 2015 11:39

ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون2015ء) ایران نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4مارٹر گولے فائر کئے ہیں۔ یہ مارٹر گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ایران سے فائر کئے گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :