ہسپانوی شہزادی ملزمہ کی حیثیت سے عدالت میں حاضر ہوں گی
منگل 30 جون 2015 12:09
بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)اسپین کے علاقے” پالما دی مایورکا“ کی عدالت نے ہسپانوی شہزادی اور اسپین کے موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم کی بہن” انفانتا کرسٹینا“کے بارے میں کہا ہے کہ وہ کرپشن کیس کی ملزمہ کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں گی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ شہزادی پر الزام ہے کہ وہ معروف کرپشن کیس ”نوس“ میں شامل ہیں اوریہ ٹیکس چوری کاکیس ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.