پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ کی ادائیگی کے بعد 4 جولائی کو واپس پاکستان پہنچیں گے

منگل 30 جون 2015 12:19

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید اور سیکرٹری جنرل عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے 4 جولائی کو واپس پاکستان پہنچیں گے، بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرپاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے اکارن اور کھلاڑی ان کا استقبال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :