گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی

منگل 30 جون 2015 12:34

گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی ۔ حمیرا ارشد نے افطاری کے لئے دعوت نامے اور ایس ایم ایس بھیج دیئے ہیں ۔