سوناکشی سنہا نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا
منگل 30 جون 2015 12:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو حال ہی میں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز میں گانا گاچکی ہیں نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ سوناکشی ڈھول کی پرستار ہیں اور انہوں نے اداکاری اور پھر گلوکاری کے بعد اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانا چاہتی ہیں اس سلسلہ میں سوناکشی نے کہا ہے کہ انھیں بچپن سے ہی ڈھول بجانے کی خواہش تھی اور وہ اسے سیکھنا چاہتی تھیں مگر کبھی موقع نہیں ملا۔
اسکول کے تعلیم کے دوران ایک مرتبہ والدہ سے اپنے اس شوق کا اظہار کیا تو انھوں نے کہا کہ اس کی آواز بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ جگہ بھی زیادہ گھیرتا ہے ۔اس سے بہتر ہے کہ گٹار بجانا سیکھ لو جس پر میں گٹار سیکھ لی مگر کچھ ہی عرصہ بعد اس مین دلچسپی ختم ہوگئی مگر جب میں فلم آکیرا کی شوٹنگ کروا رہی تھی تو یہ شوق دوبارہ پیدا ہوگیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.