خانپور‘ ایم ایس سی کا طالبعلم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 30 جون 2015 12:55

خان پور۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ایم ایس سی کا طالب علم کاشف اقبال کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

انجمن تاجران امین آباد تحصیل لیاقت پور کے سرپرست چوہدری آصف جاوید کا کزن اور میپکو اہلکار وحید اقبال کا چھوٹا بھائی ایم ایس سی کا طالب علم کاشف اقبال گزشتہ شام کو گھر میں واٹر پمپ کا سوئچ لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔