محلہ نیا آڑہ ستار پورہ میں باولے کتوں کا راج

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:28

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)محلہ نیا آڑہ ستار پورہ میں باولے کتوں کا راج ٹی ایم اے کھاریاں کی خاموشی لمحہ فکریہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ نیاآڑہ کھاریاں میں جگہ جگہ باولے کتوں کا راج ہے جو کہ کہیں بار وہاں کے میکنوں کو شدید نقصان بھی پہنچا چکے ہیں اہلیان محلہ نےACکھاریاں اورTMOسے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان جانی کتوں کا خاتمہ کیا جائے تا کہ کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے۔