محلہ گلشن عثما ن اور ملحقہ علا قہ جا ت شکر درہ میں گز شتہ دو رو ز سے بجلی کی آ نکھ مچو لی کا سلسلہ جا ری

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:43

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) محلہ گلشن عثما ن اور ملحقہ علا قہ جا ت شکر درہ میں گز شتہ دو رو ز سے بجلی کی آ نکھ مچو لی کا سلسلہ جا ری ،بجلی کی آ نکھ مچولی کے سبب رو زے دا رو ں ،خو اتین،بو ڑھے بز رگو ں ،بچو ں کو شدیدمشکلا ت کا سا منا ،گر می کے شدید مو سم میں رو زے دا رو ں نے دن کا گر م ترین حصہ تڑ پ تڑ پ کے گزا را گا ؤ ں میں بجلی کی عدم دستیا بی کے سبب پینے کے پا نی کی بھی شدید قلت ،مسا جد میں نما ز یو ں کے لئے وضو کا پا نی بھی نہ رہا اہلیا ن علا قہ نے حکمر ا نو ں کو یزید کا خطا ب دیں کر کہا کہ پا کستا ن کا چپہ چپہ کر بلا بن چکا ہے اربا ب اختیا ر کو چا ہیے کہ وا پڈا کا قبلہ درست کرے ۔

متعلقہ عنوان :