10رمضا ن المبا رک فتح مکہ عظیم کا میا بی جو حضور نے بہت تکلیف کے بعد حا صل کی ان خیا لا ت کا اظہا ر پیر طریقت الحا ج قا ضی ارشد الحسینی نے ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:44

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)10رمضا ن المبا رک فتح مکہ عظیم کا میا بی جو حضور نے بہت تکلیف کے بعد حا صل کی ان خیا لا ت کا اظہا ر پیر طریقت الحا ج قا ضی ارشد الحسینی نے ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کو فتح مکہ مبا رک ہو ۔