ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر اٹک آ فس میں پسند اور نا پسند کی بنیا د پر وو ٹو ں کے اندراج اور دیگر معا ملا ت طے پا نے لگے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جون 2015 13:44

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر اٹک آ فس میں پسند اور نا پسند کی بنیا د پر وو ٹو ں کے اندراج اور دیگر معا ملا ت طے پا نے لگے ،ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر اٹک کی کمزور ایڈ منسٹر یشن کے سبب منہ زور کلر یکل سٹا ف نے دو ردراز علا قو ں سے آ نے والے شہریو ں اور بلدیا تی انتخا با ت میں حصہ لینے والے معززین علا قہ کو تنگ کر نے کی پا لیسی و ا ضع کر لی

متعلقہ عنوان :