کراچی ‘ شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث مزید 6 افراد دم توڑ گئے

منگل 30 جون 2015 13:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) صوبائی دارالحکومت شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث مزید 6 افراد دم توڑ گئے اطلاعات کے مطابق شہر سے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 5 مریض دم توڑ گئے ‘ ایک شخص نے سول ہسپتال میں دم توڑا جس کے بعد گرمی سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے 1200 سے تجاوز کر گئی۔

متعلقہ عنوان :