وزیر اعلی پنجاب نے آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

منگل 30 جون 2015 13:56

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کی تحقیقات کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی چیئر مین وزیر اعلی معائنہ ٹیم اور ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی پر مشتمل ہے ۔کمیٹی واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سفارشات تیار کرے گی۔

متعلقہ عنوان :