صوبائی وزیر داخلہ کی انتہائی اہم پریس کانفرنس نا گزیر وجوہات کی بناء پر اچانک ملتوی کر دی گئی

منگل 30 جون 2015 13:58

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی انتہائی اہم پریس کانفرنس عین وقت پر ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر داخلہ نے اپنی پریس کانفرنس میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب مشترکہ آپریشن میں مارے جانے والے دہشتگردوں کے حوالے سے میڈیا سے بات کرنا تھی لیکن پریس کانفرنس کو اچانک ملتوی کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ایک دو روز میں پریس کانفرنس کی جائے گی ۔