اداکارہ میرا ماں بن گئیں

منگل 30 جون 2015 14:11

اداکارہ میرا ماں بن گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا ماں بن گئیں، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس میں فلمسٹار صائمہ بھی کام کر رہی ہیں، اس ڈرامہ سیریل میں اداکارہ صائمہ سعود کی بیگم جبکہ اداکارہ میرا ایک نوجوان لڑکے کی ماں کا کردار کر رہی ہیں جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے

متعلقہ عنوان :