عوام ریفرنڈم میں مزید کفایت شعاری کی تجاویز مسترد کردیں،یونانی وزیراعظم
منگل 30 جون 2015 14:41
روم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) یونان کے وزیرِ اعظم ایلکسس تسیپراس نے یونانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ریفرنڈم میں ملک کے عالمی قرض خواہوں کی جانب سے مزید کفایت شعاری کی تجاویز کو مسترد کر دیں۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونانی وزیر اعظم کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر آیا ہے جب یونان کوآئی ایم ایف کے قرض کی قسط کی مد میں ایک ارب 60 کروڑ یورو کی ادائیگی کے لیے دی گئی۔مہلت کے چند ہی گھنٹے باقی بچے ہیں۔ادھر یورپی یونین نے یونان کو خبردار کیا ہے کہ اگر تجاویز مسترد کر دی گئیں تو اس کا مطلب یونان کا یورپی اتحاد سے اخراج ہوگا۔یونان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملک میں پانچ جولائی کو ریفرینڈم ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.