کیربیئن پریمیئر لیگ، سینٹ لوشیا اور بارباڈوس کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی
منگل 30 جون 2015 14:59
سینٹ کٹس ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) کیربیئن پریمیئر لیگ میں کل بدھ کو سینٹ لوشیا اور بارباڈوس کی ٹیمیں وارنر پارک، سینٹ کٹس میں آمنے سامنے ہوں گی۔
(جاری ہے)
سینٹ لوشیا کی ٹیم ڈیرن سمی کی قیادت میں میدان میں اترے گی، سینٹ لوشیا کو مایہ ناز بلے باز کیون پیٹرسن، آل راؤنڈر نیتھن میکولم، آل راؤنڈر ڈیرن سمی ، مایہ ناز بلے باز روز ٹیلر اور فاسٹ باؤلر کیماروئچ کی خدمات حاصل ہونگی۔
کرس گیل کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بارباڈوس کی کپتانی کے فرائض آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انجام دیں گے۔ بارباڈوس شعیب ملک، ڈیون سمتھ، راوی رامپال اور جسٹن اونٹنگ جیسے بہترین پلیئرز کی خدمات حاصل ہیں ۔ کیربیئن پریمیئر لیگ کا پہلا سیمی فائنل 23 جولائی کو کھیلا جائیگا دوسرا سیمی فائنل 25 جولائی کو کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 26 جولائی کو کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
پاکستانی ٹیم کے سینئر اور تگڑے ترین کھلاڑی کی طویل عرصے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہو جانے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.