عمران فاروق قتل کیس ، سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی ملزم معظم علی اور تحقیقاتی اداروں سے ملاقات
منگل 30 جون 2015 15:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے پاکستان آئی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے معظم علی اور پاکستانی تحقیقاتی اداروں سے ملاقات کی۔ تحقیقاتی اداروں کی طرف سے سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کو ملزم معظم علی اور دیگر ملزمان کے بیانات بھی دیدیئے گئے۔
(جاری ہے)
منگل کو ذرائع کے مطابق سکاٹ لینڈ کی پاکستان آئی ہوئی ٹیم کی عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ملزم معظم علی سے ملاقات کی اور ان سے مختلف سوالات کئے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے پاکستانی تحقیقاتی اداروں سے بھی ملاقات کی۔ ملزم معظم علی کا تحقیقاتی اداروں کو دیا گیا بیان اور دیگر گرفتار ملزمان کے بیانات بھی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کے حوالے کردیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.