نندی پوربجلی گھرجلدمکمل طورکام شروع کردے گا، منیجنگ ڈائریکٹر محمد محمود
منگل 30 جون 2015 16:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)نندی پورمنصوبے کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد محمود نے کہا ہے کہ بجلی گھر کے تین یونٹ پہلے ہی کام کررہے ہیں جن سے قومی گرڈ کو تین سو میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔نندی پور بجلی گھر جلد مکمل طور کام شروع کردے گا جس سے425 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نندی پور منصوبے کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد محمود نے کہا کہ بجلی گھر کے تین یونٹ پہلے ہی کام کررہے ہیں جن سے قومی گرڈ کو تین سو میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی گھر کا چوتھا یونٹ بھی چند ہفتے میں پیداوار شروع کردے گا۔ایک سوال پر محمد محمود نے کہا کہ یہ منصوبہ پی سی ون میں منظور شدہ لاگت58 ارب روپے میں مکمل کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 747 میگاواٹ کے گدو بجلی گھر کے بعد نندی پور بجلی گھر دوسرا انتہائی اہم تھرمل پاور پلانٹ ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.