حکومت پنجاب کا الیکٹرانک اسٹام پیپر کے اجراء کے منصوبہ کل سے شروع ہوگا
منگل 30 جون 2015 16:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے اسٹام پیپر کی خریداری میں ممکنہ جعل سازی، بدعنوانی اور رشوت ستانی روکنے کے لئے ای ۔سٹیمپنگ کا منصوبہ شروع کیا ہے،یہ منصوبہ پی آئی ٹی بی اور پنجاب بورڈ آف ریونیو کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے جس کا پہلا مرحلہ یکم جولائی سے لاہور میں کام شروع کر دے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس نظام کے تحت ایک ہزاریا زائدمالیت کے اسٹامپ پیپر کی تصدیق کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے کی جا سکے گی نیز اسٹام پیپر کے حصول کا روائتی پیچیدہ طریقہ ء کار بھی ختم کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے جعلی اسٹام پیپر کی خریدو فروخت کی شکایات عام تھیں۔ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ان شکایات کے پیشِ نظر یہ منصوبہ شروع کرنے کی ہدائت کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.