Live Updates

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی تنظیموں کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی

منگل 30 جون 2015 17:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی تنظیموں کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب تنظیم کو صوبہ بھر میں ضلع آرگنائزر کا تقرر3 دن میں کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے ذمہ داران ضلعی سطح پر پارٹی کو نئے سرے سے منظم کر کے کارکنوں کو متحرک کریں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں31 اگست تک امیدواروں کو حتمی شکل دیدی جائے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات