رائے حیدر علی خان سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب کارمضان بازار تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 30 جون 2015 18:22

اٹھارہ ہزاری( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) رائے حیدر علی خان سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب کارمضان بازار تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز رائے حیدر علی خان نے رمضان بازار کادورہ کیاگرین چینل ، چینی ودیگر سٹالز کامعائنہ اور عوامی آرا ء لیں انہوں نے انتظامات کوتسلی بخش قراردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سیداحسن بخاری کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا اور وزیٹرز بک میں تعریفی نوٹس بھی لکھے ۔ عوام نے بھی اسسٹنٹ کمشنر سیداحسن بخاری کے گرانفروشی کیخلاف آپریشن پر انہیں بھرپور خرا ج تحسین پیش کیا

متعلقہ عنوان :